Postovi

Prikazuju se postovi od studeni, 2023

انڈیا میں 17 روز سے سرنگ میں پھنسے تمام 41 مزدوروں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا

 इंडिया की देशाता आट्राखंड की एक सरिंग में फ़ावे 41 मज्डोरों को बहफाजत नकाल लिया गया है During the rescue operation, rescue workers were making every possible effort to evacuate the laborers trapped in the tunnel under construction. with خبر راساک اکنگی ای نی پر عنی والی ایکرین من کارکن امبولینس سے بحفاظت باشری اہیں ہوے نازر آ آرهین ہے अन मज्डोरों को बारा है चेनियालिसूर के के सेथ केंस्ट लाया जा रहा है है है जहान का के के लिए किया जाया गायागा Uttarakhand's Chief Minister Pushkar Singh Dhami and Central Minister Vi K Singh are on site to welcome him. with انھ نے نے ری Shed ج جانے والے مزدورں کے گلے میں پھ پھ STRULARY کے ہار پہنائے اور وہاں موجود لوں نے تالیوں سے umble According to BBC reporter Annat Jhane, fire was played in the village near the tunnel, and sweets were distributed in the party. with ಯಾದ್ರಾಗ್ ಕಾದಿಕ್ನಿಕ್ ಕ್ನ್ತಿಕ್ನ್ಕ್ ಕಾರಿಕಿಕ್ ಸೆಕಿಕ್ ಕಾಕ್ತೆ ಮಾನ್ತಿಕ್ ಕಾನ್ ಸಾಗಾಗ್ತ್ತ್ಯೆ ಕಾನ್ತಿಕ್ತಿಕ್ ಗ್ತಾಗಿ. The government says that the state and central government institutions, as well as ...

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے پانچویں روز حماس نے 10 اسرائیلوں اور 2 غیر ملکیوں سمیت 12 یرغمالی رہا کردیے۔

 معاہدے کے تحت حماس کی جانب سے 10 اسرائیلیوں سمیت 12 افراد کو رہا کرنے کے بعد اسرائیل کو بھی 30 فلسطینی قیدی رہا کرنے پڑے، اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے فلسطینیوں میں 15 خواتین اور 15 مرد شامل ہیں۔ غزہ میں جاری حماس اسرائیل  لڑائی کے دوران عارضی جنگ بندی کے چار دنوں میں اب تک 50 اسرائیلی اور 150 فلسطینی قیدی رہا ہو چکے ہیں۔ غزہ میں اسرائیلی بربریت سے 7 اکتوبر سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اسرائیلی بمباری سے تباہ عمارتوں کے ملبے سے مزید 160 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ دوسری جانب بیروت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماس کے سینیئر رہنما اور ترجمان اسامہ حمدان کا کہنا تھا کہ رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں نے بتایا ہے کہ اسرائیل کا رویہ کتنا وحشیانہ تھا، اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدی نہ ہوتے تو ہمیں اسرائیلیوں کو یرغمالی بنانے کی ضرورت نہ ہوتی۔ حماس رہنما کا کہنا تھا کہ غزہ میں اسرائیل اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہیں کرسکا، اسرائیل غزہ میں عسکری اور سیاسی دونوں لحاظ سے بری طرح ناکام ہوا۔ ایلون مسک غزہ کا دورہ بھی کریں اور اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینی...